فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ کی اپیل

خلق محاذ برای آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں انتفاضہ شدید کرنے کی اپلی کی ہے۔

خلق محاذ برای آزادی فلسطین نے فلسطینی قوم کے جوانوں کو دعوی دی ہے کہ جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین اور فلسطین کے تمام علاقوں میں غاصب کالونیوں کے شہریوں اور صیہونی حکومت کے فوجوں کے خلاف تصادم اور انتفاضہ کو شدید کر دیں۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خلق محاذ برای آزادی فلسطین کے بیان میں آیا ہے کہ جمعے کے روز فلسطین کے تمام علاقوں، سرحدی علاقوں اور مقبوضہ علاقوں میں صیہونی انتہا پسندوں اور فوجیوں کے خلاف اپنے انتفاضہ کو شدید کردیں اور شدید تصادم کے لئے تیار رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے