رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کی ایک سالہ کارکردگی کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب میں موجود شرائط اور حالات کے بارے میں روشنی ڈال رہے ہیں ۔
کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ یہ ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہو رہی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی تفصیلات تھوڑی دیربعد ۔۔۔۔