عالمی خبریں شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں 04/19/2021 admin12 admin 0 Comments شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ کی جھلکیاں عراق، نجف اشرف؛ ماہ مبارک رمضان کے موقع پر شہید رمضاں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ قدسی میں بچوں اور بڑوں کے لئے الگ الگ تلاوت قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مومنین و زائرین کرام شریک ہوتے ہیں۔