کراٹے کی عالمی ریکنگ، ایرانی کھلآڑی پہلے نمبر پر
(این ایچ نیوز پاک )75 کلو گرام کی کٹیگری میں ایرانی کھلاڑی کی پہلی پوزیشن
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی کھلاڑی ” بہمن عسکری” نے 75 کلوگرام کی کٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
ایرانی صوبے قزوین سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی بہمن عسکری اس درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر آگئی۔
اس درجہ بندی میں اٹلی اور جمہوریہ آذربائیجان نے بھی بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
دوسرے ایرانی کراٹے کھلاڑیوں "علی اصغر آسیابری، مجید حسن نیای اور امیر رضا میرزایی” اس درجہ بندی میں 12ویں، 14ویں اور 35ویں نمبر پر ہیں۔