سعودی ایما اور خوشنودی کے حصول کیلئے ایک اور مومن جوان لاپتہ

( این ایچ نیوز پاک )سردار تنویر بلوچ(ڈاکٹر ریحان ولایتی) کالم نگار اور سینئر تجزیہ نگار ہیں۔دو دہائیوں قبل امامیہ اسکاوٹنگ کے چیف رہ چکے ہیں۔گزشتہ کئی سالوں سے غیر فعال تھے
گزشتہ شب انہیں سرگودھا سے لاپتہ کردیا گیا ہے
اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو ہمارے ملک میں عدالتیں موجود ہیں انہیں عدالت میں پیش کرنا چاہیے جبری گمشدگی غیر انسانی اور غیر قانونی فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے