آل پاکستان یونین کونسلز پولیو افیسرز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے درمیان مذکرات ناکام

آل پاکستان یونین کونسلز پولیو افیسرز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے درمیان مذکرات ناکام، مظاہرین کا احتجاج دھرنے میں بدلنے کا فیصلہ۔ مطالبات ماننے تک ڈبلیو ایچ او دفتر این آئی ایچ چک شہزاد کے سامنے دھرنا جاری رہیگا، ہم جلد بھوک ہڑتال بھی شروع کریں گے۔ میڈیا سے بھرپور کوریج کی درخواست کی جاتی ہے۔
پاکستان کے باوقار میڈیا سے درخواست کی جاتی ہے کہ قوم کے ان محسنوں (جنہوں نے کئی بار آپکے دروازے پر آپکے بچے کو قطرے پلانے دستک دی ہوگی) کی آواز کو بلند کرنے میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔
ہماری حکومت اگر ہمارا ساتھ دیتی تو شائید ہمیں سینکڑوں کلومیٹر سفر کرکے احتجاج کرنا نہ پڑتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے