یوکرائن کپ ریسلنگ میں ایران کے پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی
(این ایچ نیوز پاک )ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوان علی رضا نجاتی نے 60 کیلو گرام کی کیٹیگیری میں اور محمدعلی گرایی اور امین کاویانینژاد نے 77 کیلو گرام کی کیٹیگیری میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
یوکرائن کپ ریسلنگ کا فائنل آج بروز اتوار کھیلا جائیگا ۔