پولنگ اسٹیشن پر گھنٹوں انتظار کے باوجود دروازے نہیں کھولے گئے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں پولنگ اسٹیشن پر گھنٹوں انتظار کے باوجود پولنگ اسٹیشن کے دروازے نہیں کھولے گئے۔

این ایچ نیوز پاک کے مطابق انہوں نے کہا کہ ووٹرز کو بے وقوف بنایا گیا، یہاں تک کہ پولنگ کا وقت ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا جس پر ن لیگ کے کارکنوں کا صبر جواب دے گیا  اور ن لیگ کے کارکنوں نے احتجاج کیا اورکارکن دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو گئے ۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ انتظامیہ اس صورتحال پر شرم کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے