کوئٹہ میں زو دار دھماکہ ہلاکتوں کا خدشہ

این ایچ نیوز  پاک-کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ دیگر 4 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
دھماکے کے بعد پولیس اور فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھے کرنے کا کام شروع کردیا ہے اور علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے