آپ نے گھبرانا نہیں ہے، بابراعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام
آپ نے گھبرانا نہیں ہے، بابراعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ لڑکوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔
این ایچ نیوز کے مطامق :پی سی بی پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے محمد رضوان کی عمدہ پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ثابت کیا ہے کہ اچھی فارم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جاتا۔